83

معروف اداکارہ صبور علی نے معروف اداکار سے منگنی کرلی

معروف اداکارہ صبور علی نے اداکار علی انصاری سے منگنی کرلی۔ علی انصاری اور صبور علی نے کی شام اپنی کی تصدیق ہفتے کی شام اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کی۔

 صبور علی نے منگنی کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شئیر کرتے ہوئے لکھا ” بات پکی، اپنے گھر والوں کی دعاؤں اور اپنے انمول ہمسفر کے ساتھ نئ زندگی میں قدم رکھنے کے لئے تیار ہوں“۔

معروف اداکارہ صبور علی نے معروف اداکار سے منگنی کرلی

علی انصاری نے بھی منگنی کی تصاویر اور وڈیوز انسٹاگرام پر شئیر کرتے ہوئے لکھا ” بات پکی “۔ انہوں نے مزید لکھا ” کہ میں بہت ساری جذباتی کیفیات سے دو چار ہوں لیکن اہم یہ کہ میں بہت خوش ہوں“۔

یہ بھی پڑھیں شادی کی خبر سامنے آتے ہی کچھ لوگ پریشان ہیں تو کچھ بے حد خوش ہیں.

انہوں نے اداکارہ کے لئے پیغام دیا کہ ” آج کے بعد تم زندگی کے سفر میں اکیلی نہیں ہو  صبور علی میں تمہارے ساتھ ہوں“۔

معروف اداکارہ صبور علی نے معروف اداکار سے منگنی کرلی

صبور علی کی بہن سجل علی نے بھی انسٹاگرام پر منگنی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے علی انصاری کو اپنے خاندان میں خوش آمدید کہا۔

معروف اداکارہ صبور علی نے معروف اداکار سے منگنی کرلی

اس موقع پر علی انصاری کی بہن مریم انصاری، آصف رضا میر اور ان کی اہلیہ بھی موجود تھیں۔

اس کے بعد ہی اداکارہ صبور علی اور اداکار علی انصاری کو مداحوں اور شوبز کی معروف شخصیات کی جانب سے مبارکباد دی جارہی میں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں