104

پاکستانی اداکارہ کا بھارتیوں کو مشورہ۔ ۔ ۔ کہا علاج کے طور پر یہ کریں

پاکستانی انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ و ہوسٹ۔ نور بخاری نے بھارت میں کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر ایک بڑا مشورہ دیدیا۔

اداکارہ نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ہماری دعائیں بھارت کیلیئے ہیں، اللہ بھارت پر رحم کرے، میری انڈیا سے تعلق رکھنے والے اپنے تمام فینز اور مداحوں سے گزارش ہے کہ.
براہ مہربانی کورونا کے علاج کے طور پر قاری باسط کی آواز میں سورة رحمن کی تلاوت دن میں تین مرتبہ سنیں۔
اداکارہ نے مزید لکھا کہ اگر کوئی شخص کورونا میں مبتلا ہے.
تو اس کے قریب یہ سورة رکھ دیں، گھر میں رہیں اور محفوظ رہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں