74

وزیر تعلیم شفقت محمود بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ وفاقی وزیر تعلیم کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

وزیر تعلیم شفقت محمود بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

شفقت محمود نے اپنے ٹوئیٹ میں لکھا کہ میرا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ انہوں لکھا کہ ہلکی علامات ہیں میں انشاللہ جلد صحتیاب ہو جاؤں گا۔

 وفاقی وزیر تعلیم کے ساتھ عثمان ڈار بھی موجود تھے۔ وزیر تعلیم اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے تقریب کی تمام سرگرمیوں میں حصہ لیا۔

تقریب میں شرکت کے 1 گھنٹے بعد انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ تقریب میں شرکت سے پہلے کرونا ٹیسٹ کروایا تھا۔

تشویشناک بات یہ ہے کہ وفاقی وزیر تعلیم نے علامات ہونے کے باوجود احتیاط کیوں نہ برتی۔

یہ بھی پڑھیں : حکومت کی جانب سے کرونا پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں