141

پاکستان کی معروف اداکارہ کورونا کے باعث انتقال کرگئیں.

گزشتہ ایک ماہ سے کورونا وائرس سے نبرد آزما معروف اداکارہ سنبل شاہد لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں.
سنبل شاہد کو ایک ماہ پہلے کورونا ہوا تھا.

بشریٰ انصاری نے اپنی بہن کے انتقال کی افسوسناک خبر سناتے ہوئے بتایا کہ. سنبل شاہد کورونا کے باعث لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔
جس کے بعد اُن کی بہن بشریٰ انصاری نے عوام سے بہن کی صحتیابی کے لیے کئی بار دعاوُں کی درخواست بھی کی تھی۔
خبروں سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ ڈیڑھ سال قبل سنبل شاہد کے بیٹے شیراز کا بھی انتقال ہوگیا تھا.
شیراز چترال میں پیرا گلائیڈنگ کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں