120

شادی کی خبر سامنے آتے ہی کچھ لوگ پریشان ہیں تو کچھ بے حد خوش ہیں.

بے شرم ڈرامے کی اداکارہ و ماڈل رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں.

گھانا علی پاکستان کی ایک خوبصورت اداکارہ ہیں. جنہوں نے اپنی کامیاب ایکٹنگ سے کئی ڈراموں جان ڈال دی.

27 سالہ اداکارہ کے مشہور ڈراموں میں بے شرم اور آپ کیلیئے پہلے نمبر پر آتے ہیں.
ان کی شادی کی خبر سامنے آتے ہی کچھ لوگ پریشان ہیں تو کچھ بے حد خوش ہیں.
کیونکہ لوگوں کا کہنا ہے کہ اداکارہ کے شوہر عمر میں کافی بڑے لگ رہے ہیں.


علاوہ ازیں گھانا علی نے اپنی شادی میں خوبصورت گرے سوٹ پہنا ہے. جس میں وہ اپنے شوہر کے ہمراہ ہنستی مسکراتی بہت خوش لگ رہی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں