انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے پیداوار دگنی کر دی 210

انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے پیداوار دگنی کر دی

انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے پیداوار دگنی کر دی- عالمی وبا نے آٹو کے شعبے کو ایک طوفان ی طرح جھنجھوڑا ہے جس سے بڑی آٹوموبائل کمپنیوں کی پیداوار اور تقسیم بہت بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔

سود کی زیادہ شرح، روپے کی گرتی ہوئی قدر اور حکومت کی طرف سے نافذکردہ لاکڈاؤن کے بعث ملکی معیشت تباہ ہو گئی جس سے IMC کی فروخت کی شرح میں 97 فیصد کمی آئی۔

تاہم آٹوموبائل انڈسٹری گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی طلب کے باعث دوبارہ مستحکم ہو رہی ہے۔ آٹو میکرز اتھارٹی نے بتایا کہ IMC نے ڈبل شفٹ میں ہیداوار دوبارا بحال کر دی ہے۔

IMC کے CEO علی اصغر جمالی نے صحافیوں کے ایک گروپ سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا “اگر ایک مستحکم اور طویل مدتی پالیسی نافذ کی جاۓ تو آٹوموٹوو کے شعبے کا مستقبل بہر روشن ہو گا اور یقیناََ یہ حکومت کے معاشی اہداف کو پورا کرنے میں سب سے اہم کردار کا حامل ہو گا”۔

دورانِ گفتگوانڈس موٹر کمپنی کے CEO نے اپنے ادارے کے لیے اپنے عظم اور خلوص کا اظہار بھی کیا۔

“تمام آٹومیکرز نے بہت نقصان برداشت کیا حتٰی کہ اہریل میں تینوں ۔۔۔۔۔۔۔ میں سے کسی نے بھی ایک بھہ گاڑی نہیں بنائی۔ پاکستان میں مقامی انجینئیرنگ کے فروغ اور بنیادے قدر کے عظائم کے لیے ہم نے ایک بھی ملازم کو برطرف نہیں کیا۔ یہاں تک کہ ہم نے اپنے وینڈرز کو بلا سود قرض بھی دیے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ( Original Equipment Manufacturers (OEM کی فروخت میں جولائی 2020 سے اضافہ ہوا حتٰی کہ پیداوار دگنی ہو گئی اور ڈیلوری ٹائم میں خاصی کمی آئی۔ “۔۔۔ اپنے گاہکوں کی امیدوں پر پورا اترنے کے لیے پر عظم ہے اور ان میں سے ایک جلد از جلد ڈیلوری فراہم کرنا ہے۔ ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ ہماری ڈبل شفٹ میں پیداوار ان کی امیدوں پر پورا اترے گی۔”

جنوری 2020 میں ٹویوٹا کی فروخت تقیباََ 4000 یونٹ تھی تاہم فروخت میں کمی کے باعث انڈسٹری کی امیدوں پر پانی پھر گیا۔ 2020 کی آخری سہہ ماہی میں کمپنی کا ریکارد کردہ منافہ 98 ملین روپے تھا جبکہ گزشتہ سال کی آکری سہہ ماہی میں ریکارڈ کردہ منافہ 3.458 بلین روپے تھا۔

ان اعداد و شمار کے موازنے سے آٹو انڈسٹری میں 977 فیصد تنزلی کی شرح کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ آٹو انڈسٹری اپریل ار مئی میں فروخت ریکارد کرنے میں ناکام رہی۔ یہ صورتِ حال جون میں بدلی جب کووڈ-19 لاکڈاؤن کے بعد گاڑیوں کی طلب میں اضافہ ہوا۔

ستمبر 2020 میں ٹویوٹا کی کل پیداوار 4300 یونٹ تھی جس سے کمپنی کو بہت فائدہ ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے پیداوار دگنی کر دی” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں