115

موٹے نہیں لگتے، مسائل سے چھٹکارا پانا ہے اور۔ ۔ ۔ ایک ایسا جادوئی نسخہ کہ آپ جان کر حیران رہ جائیں

لمبا قد آج کل بہت ضروری سمجھا جاتا ہے اور یہ ایک طرح سے صحیح بھی ہے۔ کیونکہ اونچا لمبا قد ہونے کی وجہ سے آپ کئی طرح کے مسائل سے چھٹکارا پاسکتے ہیں۔
جن میں سے ایک تو یہ کہ لمبے قد والے لوگ اگر نارمل ڈائیٹ لیتے ہیں۔ تو بھی وہ موٹے نہیں لگتے۔
دوسرا ایسے لوگوں کو یہ بہت فائدہ ہوتا ہے۔ کہ ہر چھ مہینے بعد ان کو نئے کپڑے بنانے پڑتے ہیں۔ کیونکہ ان کے کپڑے چھوٹے بہت جلدی ہوجاتے ہیں۔ جو کہ خواتین کیلیئے تو بہت ہی خوش آئند ہے۔
چنانچہ آج کل والدین اپنے بچوں کیلئے کافی فکرمند رہتے ہیں کہ ایسا کیا کریں کہ ان کو بچوں کا قد بڑھ جائے۔ وہ اس کے حل کیلیئے مختلف طریقوں پر بھی عمل کرتے ہیں۔
مگر لمبا قد جینز پر بھی بہت زیادہ منحصر ہوتا ہے۔ اور اگر وقت نکل جائے تو کوئی بھی دوائی یا ٹوٹکا کارآمد نہیں ہوتا۔

آج ہب-ڈیلی میں آپ جانیں گے۔ ایک ایسا جادوئی نسخہ جو کہ پانچ سال سے کم عمر بچوں پر اگر آزمایا جائے تو اس کا نتیجہ ضرور سامنے آئیگا۔

سفید تل کے فوائد

یہ ایک قدرتی اجزاء ہے. جس کو کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے.
یہ اکثر کلچے اور روغنی نان پر بھی لگے ہوتے ہیں.
سفید تل میں کیلشیئم اور پروٹین پایا جاتا ہے. جو کہ نہ صرف ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے. بلکہ دماغ کو بھی تیز کرتا ہے.
اس کے استعمال سے نظر بھی تیز ہوتی ہے اور وزن میں بھی واضح کمی آتی ہے.
اس کو قد بڑھانے کا بھی بہترین ذریعہ سمجھا جاتا ہے.

اسگندھ

اسگندھ ایک جڑی بوٹی ہے. جو کہ کمر اور بدن کو طاقت بخشتی ہے.
غرض یہ کہ اسگندھ جسم کی ہر طرح سے کمزوری کو ختم کرتا ہے. جس میں قد بڑھانا بھی شامل ہے.

مصری

مصری کے کئی طبی فائدے ہیں. اور یہ کھانوں میں بھی استعمال کی جاتی ہے.
اس کے اندر ایسے قدرتی اجزاء موجود ہوتے ہیں. جو کہ سردرد کو دور کرتے ہیں, آنکھوں کو تیز کرتے ہیں اور دماغ کو بھی تیز کرتے ہیں.
اس کے استعمال سے نکسیر اور پھٹے ہوئے گلے کا علاج بھی ممکن ہے.

دودھ

دودھ خدا کی ایسی نعمت ہے. جو کہ وائٹامن, کیلشیئم اور پروٹین سے مالامال ہے.
اس کو کئی طرح سے استعمال کیا جاتا ہے.
جن لوگوں کو جوڑوں کا درد رہتا ہے. ان کیلیئے یہ بے انتہا مفید ہے.

نسخہ

تمام چیزیں مصری, اسگندھ اور سفید تل ایک ہی مقدار میں لے کر باریک پیس لیں.
پھر ان کو ایک ساتھ ملا کر کسی بوتل میں رکھ دیں.
روزانہ رات کو سوتے وقت ایک گلاس دودھ میں ایک چمچ اس پسے ہوئے سفوف کا ڈالیں اور بچوں کو پلائیں.
جلد فائدہ نظر آئیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں